اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈ کپ میں شامل تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، فہرست آئی سی سی میں جمع

ورلڈ کپ میں شامل تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم

بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔

ورلڈ کپ میں شامل تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم

ورلڈ کپ میں شامل تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم

ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی

صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی سی سی کی ٹیکنکل کمیٹی سے منظوری لینا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ2023،آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ورلڈ کپ میں دس ٹیمیں ان ایکشن ہونگی، بھارت، پاکستان، آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ، افغانستان،

بنگلہ دیش، انگلینڈ، نیدرلینڈ ،ساوتھ افریقہ اور سری لنکا شامل ہیں۔

آئی سی سی نے تمام سکواڈز کو کنفرم کردیا، ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا ،

مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 نومبر 2023 کو ہو گا۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گی

اور پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481