اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈکپ2023،آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ورلڈکپ2023،آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ورلڈکپ2023،آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگا ہے اورکینگروز ٹیم کے اہم سپنر ایشٹن اگر انجری سے نجات نہیں پا سکے جس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہوگئے، انہیں انجری جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ہوئی تھی۔

ورلڈکپ2023،آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ورلڈکپ2023،آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر رکھا تھا، تاہم جمعرات کو اس میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ایشٹن اگر کی جگہ مارنس لبو شین کو ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں جنوبی افریقا ٹیم کے کپتان بھارت سے وطن واپس روانہ

بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں پیٹ کمنز آسٹریلیا کی قیادت کریں گے

جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شان ایبٹ،ایلکس کیری، کیمرون گرین،جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ،جوش انگلس، مارنس لبو شین، مچل مارش، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زیمپا شامل ہیں۔

 

آسٹریلوی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف پہلا وارم اپ میچ 30 ستمبر کو کھیلے گی،

ورلڈکپ میں آسٹریلیا کا پہلا میچ میزبان بھارت کےخلاف 8 اکتوبر کو شیڈول ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481