Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنوبی افریقا ٹیم کے کپتان بھارت سے وطن واپس روانہ

جنوبی افریقا ٹیم کے کپتان بھارت سے وطن واپس روانہ

جنوبی افریقا ٹیم کے کپتان بھارت سے وطن واپس روانہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی بھارت سے بری خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔

جنوبی افریقا ٹیم کے کپتان بھارت سے وطن واپس روانہ

جنوبی افریقا ٹیم کے کپتان بھارت سے وطن واپس روانہ

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے بھارت سے وطن واپس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے،’’ٹیمبا باووما ‘‘خاندانی وجوہات کی بنا پر وطن واپس جا رہے ہیں

وہ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز نہیں کھیلیں گے،جنوبی افریقا کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچز شیڈول ہیں جن میں ایڈن مارکرم ٹیم کی قیادت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم رواں ہفتے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچی تھی،

واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481