اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے

بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے

بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا وارم میچ کھیلنا ہے

بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے

بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے

کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز ویزوں کے منتظر ہیں،

لیکن بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی اسکواڈ کو تاحال ویزے جاری نہیں کئے۔

کرکٹ ورلڈ کپ کا میگا ایونٹ شروع ہونے میں ابھی چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں،

لیکن بھارت کی ہٹ دھرمی ابھی بھی برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ2023 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

بھارت کا کھیل میں سیاست کا سلسلہ جاری ہے، اور ابھی تک بھارتی ہائی کمیشن

نے پاکستانی اسکواڈ کو ویزے جاری نہیں کئے۔

ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز ویزوں کے منتظر ہیں،

لیکن بھارت نے ویزے سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں پروفیسر محمدحفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

 

پاکستانی اسکواڈ نے 25 ستمبرکو بھارت روانہ ہونا ہے، اور قومی ٹیم نے ایونٹ شروع ہونے

سے قبل نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچزبھی کھیلنے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481