اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

برج خلیفہ عمارت پاکستانی پرچم میں رنگ گئی

برج خلیفہ عمارت پاکستانی پرچم میں رنگ گئی

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم میں رنگ گئی

برج خلیفہ عمارت پاکستانی پرچم میں رنگ گئی

 دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم میں رنگ گئی۔

 

یہ بھی پڑھیں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے نائب امیر انتقال کر گئے

برج خلیفہ کی عمارت یوم آزادی کے موقع پر سبز اور سفید رنگ سے جگمگا اٹھی۔
یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بھی بجائی گئی۔
اس خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاکستانی برج خلیفہ کے اطراف جمع ہوگئے،

جہاں انہوں نے تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔
اس موقع پر پاکستانیوں نے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481