اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میکسیکو:مسافر بس کھائی میں جا گری،17 افراد ہلاک

میکسیکو:مسافر بس کھائی میں جا گری،17 افراد ہلاک

میکسیکو:مسافر بس کھائی میں جا گری،17 افراد ہلاک
میکسیکو میں مسافروں سے بھری بس 160 فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے

میکسیکو:مسافر بس کھائی میں جا گری،17 افراد ہلاک

میکسیکو:مسافر بس کھائی میں جا گری،17 افراد ہلاک

امریکی ریاست میکسیکو میں تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری،

واقعے میں 17 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

 یہ بھی پڑھیں تمام اتحادی جماعتوں میں اتفاق،اسمبلیاں 9 اگست کو تحلیل ہوں گی

رپورٹ کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،

ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی وجہ بس کی تیز رفتاری بتائی جارہی ہے۔

گزشتہ ماہ بھی میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں ایک بس حادثے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481