Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم نے حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا انعام دے دیا

وزیراعظم نے حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا انعام دے دیا

وزیراعظم نے حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا انعام دے دیا
37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئین شپ کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کو حکومتِ پاکستان نے ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک دیدیا۔

وزیراعظم نے حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا انعام دے دیا

وزیراعظم نے حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا انعام دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئین حمزہ خان کی ملاقات سے کی

اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی طرف ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک بھی دیا۔

اس موقع پر ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

اور پاکستان اسکواش فیڈریشن کے تعاون کی بھی تعریف کی،

حمزہ کے ہمراہ انکے والدین بھی تقریب میں شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

وزیراعظم شہباز شریف نے حمزہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جیسے باصلاحیت نوجوان ہماری قوم کا فخر اور قومی سرمایہ ہیں،

پاکستان کو دہائیوں کے بعد اسکواش کا اتنا بڑا ٹائٹل جتوا کر مجھ سمیت پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے آپ جلد ہی اپنی محنت اور لگن سے اسکواش کا سینیئر عالمی ٹائٹل بھی جیتیں گے،

میری ہمیشہ سے کوشش رہی کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی

بین الاقوامی سہولیات فراہم کی جائیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481