Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے،اعجاز بٹ کے انتقال کی فیملی نے تصدیق کر دی۔

پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

 

سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی،

 

یہ بھی پڑھیں فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس

 

اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے،مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی

وہ 2008 سے 2011 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔
ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی نے اعجازبٹ کے انتقال پرافسوس کا اظہارکیاہے،

اس کے علاوہ پی سی بی کی جانب سے مرحوم کے اہلخانہ سے بھی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481