اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی شہزادہ ترکی بن محمد انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ ترکی بن محمد انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ ترکی بن محمد انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے، ان کا نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے نمازہ جنازہ کا بھی اعلان کیا تھا،

وہ جمعے کے روز دنیا فانی سے کوچ کر گئے تھے، وہ سعودی عرب کے شاہی مشیر بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں راولپنڈی ،مری روڈ پر پلازوں میں آگ لگ گئی

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان نے پیغام جاری کیا کہ مرحوم شہزادے کی نمازجنازہ آج ریاض میں

موجود امام ترکی بن عبدللہ مسجد میں عصر کی نماز کے بعد ادا کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ شہزادہ ترکی بن محمد ریاض میں پیدا ہوئے، 1974 میں کنگ سعود یونیورسٹی ریاض سے سیاسیات میں گریجوایشن کی،

کیمرج یونیورسٹی برطابیہ سے 1978 میں معاشیات میں انہوں نے ایم فل کیا

اور لندن یونیورسٹی سے 1982 میں انہوں نے سیاسیات میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔

ان کو سعودی ولی عہد شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 7 مئی 2016 کو اپنا مشیر تعینات کیا۔

ڈاکٹر شہزادہ ترکی بن محمد 8 سال تک کنگ یونیورسٹی ریاض میں سیاسیات کے پروفیسر رہے،

1983 میں دفتر خارجہ میں مغربی ادارے کے

ڈپٹی کے طور پر تعینات ہوئے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481