اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی ،مری روڈ پر پلازوں میں آتشزدگی، 15سالہ نوجوان جاں بحق

راولپنڈی ،مری روڈ پر پلازوں میں آگ لگ گئی

راولپنڈی ،مری روڈ پر پلازوں میں آگ لگ گئی

صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر کے مری روڈ پر پلازوں میں آگ بھڑک گئی، جبکہ دم گھٹنے سے 15 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا،ریسکیو ٹیموں نےفوری کاروائی کرتے ہوئے  آگ پر قابو پا لیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر کے مری روڈ پر  پلازوں میں  دوسری اور تیسری منزل پر 25 دکانوں میں آگ لگ گئی ،آگ رابی سنٹر، گلف سنٹر اور چائنہ سنٹر پلازوں میں لگی۔

صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر کے مری روڈ پر پلازوں میں آگ بھڑک گئی،ریسکیو ٹیموں نےفوری کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر کے مری روڈ پر رابی سینٹر اور گلف سینڑ میں آگ لگ گئی جبکہ راولپنڈی پر آگ سے متاثرہ پلازوں کا معائنہ کیا گیا ۔

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر نے نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے جاری ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا،آگ رابی سنٹر، گلف سنٹر اور چائنہ سنٹر پلازوں میں لگی۔

صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نے ہدایت کی کہ تینوں پلازوں کا تفصیلی معائنہ کریں تاکہ دوبارہ آگ کے بھڑکنے کا خدشہ نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس تاجروں کے ساتھ انکے بقیہ سامان کو محفوظ بنانے کیلئے مکمل تعاون فراہم کرے گے جبکہ ریکسیو ٹیم کی فوری کاروائی پر انہیں سراہتے ہوئے کہاکہ فوری کاروائی پر ریسکیو 1122 کا عملہ تعریف کا مستحق ہے۔

ریسکیو 1122 ٹیم نے بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے،آگ کی بظاہر وجہ شاٹ سرکٹ ہے، تاہم تحقیقات جاری ہیں جبکہ آگ سے تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481