اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گال ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

گال ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

گال ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی اپنی دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور میزبان ٹیم نے گرین کیپس کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دوسری اننگز میں سری لنکا کی جانب سے دھننجیا ڈی سلوا 82 رنز بناکر نمایاں رہے

 

گال ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

گال ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

 

یہ بھی پڑھیں اسلام آباد: دیوار گر گئی، دب کر 12 افراد جاں بحق

جبکہ نشان مدوشکا نے 52 اور رمیش مینڈس نے 42 رنز کی اننگز کھیلیں۔
دنیش چندیمل نے 28 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ دیموتھ کرونا رتنے نے 20 اور کوشال مینڈس نے 18 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ابرار احمد نے تین تین وکٹیں حاصل کیں

جبکہ شاہین آفریدی اور سلمان آغاز نے دو دو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481