اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنالیے۔
گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،

تاہم اوپنر نیشان مدھشکا 6 کے مجموعی اسکور پر 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان ڈیموتھ کرونارتنے 29،

کوشل مینڈس 12 جبکہ دنیش چندیمل ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

سابق کپتان اینجیلو میتھیوز اور دھننجایا ڈی سلوا نے 131 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی اور ٹیم کو مشکلات سے نکالا

تاہم میتھیوز 64 رنز بناکر ابرار احمد کا شکار بنے تاہم دھننجایا ڈی سلوا 89 اور سمارا وکرما 25 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں دریائے راوی سے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا، پانی کے بہاؤ میں نمایاں کمی

سری لنکا نے مجموعی طور پر پہلے روز 58.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنائے ہیں

جبکہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے ابتدائی تینوں وکٹیں ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ

میں واپسی کرنے والے شاہین شاہ آفریدی نے حاصل کیں

جبکہ نسیم شاہ اور ابرار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 24 جولائی سے کولمبو میں شروع ہوگا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481