اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سرفراز اور شان مسعود کو کھلانا چاہیے،آفریدی

سرفراز اور شان مسعود کو کھلانا چاہیے،شاہد آفریدی

سرفراز اور شان مسعود کو کھلانا چاہیے،شاہد آفریدی

لاہور(اُمت نیوز) سابق کپتان شاہد آفریدی نے سرفراز احمد اور شان مسعود کو تیسرا میچ کھلانےکا مشورہ دے دیا۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم آؤٹ سٹینڈنگ کرکٹ کھیل رہی ہے

، ان کے کوچ کی اپروچ بہت جارحانہ ہے، انگلینڈ اور پاکستان میں فنشنگ کا فرق ہے۔

سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی پچز کا مسئلہ نہیں فرق صرف بنانے کے طریقہ کار کا ہے

، انہیں وکٹوں پر ڈومیسٹک میچز کے بھی رزلٹ آتے ہیں، انگلینڈ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ ایک مائنڈ سیٹ کے ساتھ کھیل رہی ہے

، انگلینڈ کا کپتان بھی تگڑا ہے، فیصلے زبردست لیتا ہے۔

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے باہر

سرفراز اور شان مسعود کو کھلانا چاہیے،شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد اور شان مسعود کو تیسرے ٹیسٹ میں موقع دینا چاہیے،

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے پاکستان آؤٹ ہو چکا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں کو اب موقع ملنا چاہیے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

انگلش ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ میں  سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 94 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481