اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے باہر

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے باہر

نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے باہر

لاہور ( کوہسارنیوز) کندھے کی تکلیف میں مبتلا نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے۔
قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ملتان سے لاہور کیلئے روانہ ہو گئے ہیں

جہاں وہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہی ری ہیب شروع کریں گے۔
ذرائع کے مطابق نسیم شاہ میڈیکل پینل کی زیر نگرانی رہیں گے

، دوسری جانب تیسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم انتظامیہ نے نسیم کے متبادل کی درخواست نہیں کی۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلان
واضح رہے کہ نسیم شاہ راولپنڈی میں دوران فیلڈ کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہو کر ملتان ٹیسٹ سے باہر ہو گئے تھے

، اب وہ کراچی میں 17 دسمبر سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481