اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چین کی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی

چین کا شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

بیجنگ ( کوہسار نیوز) کابل میں ہوٹل پر ہونے والے حملے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔

وانگ وینبن نے افغانستان میں ہونے والے اپنے شہریوں پر حملے کو ’سنگین نوعیت‘ کا حملہ قرار دیا  ہے۔

واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔
کابل میں چینی سفارت خانے نے حملے کے متاثرین کو بچانے، علاج معالجے اور رہائش میں مدد کیلئے اپنی ٹیم بھی بھیجی ہے

چین کا شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

افغانستان میں سکیورٹی کی موجودہ صورت حال کے پیش چینی شہریوں اور اداروں کو جلد انخلا کا مشورہ دیتے ہیں۔
واضح رہے کابل کے وسط میں ایک چینی ہوٹل پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا

جنوبی چین میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف سیکڑوں افراد کااحتجاج

جس میں تین حملہ آور ہلاک اور ہوٹل کے کم از کم دو مہمان زخمی ہو گئے تھے۔

حملے کی ذمہ داری طالبان کے اہم حریف شدت پسند گروپ داعش نے قبول کی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481