اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنوبی چین میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف سیکڑوں افراد کااحتجاج

lock down

چین(کوہسار نیوز)چین کے جنوبی علاقے کے شہر میں سیکڑوں افراد کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جنوبی چین میں مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی جس میں انسداد کورونا اقدامات کے خلاف عوامی مخالفت کا ایک غیر معمولی مظاہرہ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیکڑوں افراد نے گوانگزو کے صنعتی شہر میں احتجاج کیا، مظاہرین نے لاک ڈاؤن والے علاقوں میں محصور لوگوں کو گھروں سے نکالنے کے کھڑی کی گئی رکاوٹیں بھی ہٹا دیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کچھ مقامات پر مظاہرین کا پولیس اہلکاروں کے ساتھ جھگڑا بھی ہوا ہے۔
مظاہرین کا کہنا تھا اب مزید کورونا ٹیسٹ کی ہمیں ضرورت نہیں ہے، حکومت نے ہمیں محصور کر دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481