اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایرانی وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

ایرانی وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

ایرانی وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نام لیے بغیر سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام کسی سے خریدا نہیں گیا، ٗض

 

یہ بھی پڑھیں:۔ مودی نے پہلگام پر سوالوں سے بچنے کے لیے 3 کشمیری شہید کردیے

 

عراقچی نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ دنیا کو اب یہ حقیقت اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ ایران کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی بمباری یا حملوں سے ختم نہیں کی جاسکتی۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ حالیہ جنگ میں ایران کی افزودگی کی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا لیکن یہ بھی واضح کیا کہ ایران کے عزائم پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن کو تھپڑ رسید

 

انہوں نے مزید کہا ”ہم بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ حالیہ جنگ میں ہمارے ساتھ کیا ہوا اور دشمن کے ساتھ کیا پیش آیا۔ ہم ان تباہ کاریوں سے بھی واقف ہیں جنہیں میڈیا میں چھپایا گیا۔“

ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا، ”اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ایسا جواب دیں گے جو اس بار چھپایا نہیں جا سکے گا۔“


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481