اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی نے پہلگام پر سوالوں سے بچنے کے لیے 3 کشمیری شہید کردیے

مودی نے پہلگام پر سوالوں سے بچنے کے لیے 3 کشمیری شہید کردیے

مودی نے پہلگام پر سوالوں سے بچنے کے لیے 3 کشمیری شہید کردیے

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کر دیا کہ یہ تینوں پہلگام واقعے میں ملوث ہیں اور انہیں مقابلے میں مارا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن کو تھپڑ رسید

 

آج بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن کے پہلگام واقعے پر تند و تیز سوالات پر مودی حکومت کو اجلاس کچھ دیر کے لیے ملتوی کرنا پڑا اور اسی بیچ سیاسی دباؤ سے بچنے کے لیے بھارتی فورسز نے مبینہ جعلی آپریشن کر کے تین معصوم کشمیریوں کو شہید کردیا، تاکہ پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد اپنی کھوئی ہوئی سیاسی ساکھ بچا سکے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔بھارت کا آپریشن مہادیو،جعلی مقابلے پھر شروع

 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید نوجوان بیگناہ کشمیری تھے، جنہیں بھارتی فوج نے محاصرے میں شہید کیا۔

بھارت کو پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر لگانے اور بلا جواز جارحیت پر پہلے ہی عالمی دباؤ کا سامنا ہے۔ بھارت پریشان ہے کہ دنیا پہلگام حملے کی مذمت تو کر رہی ہے۔ لیکن کوئی ملک پاکستان کے ملوث ہونے کا بھارتی بیانیہ ماننے کو تیار نہیں ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481