Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محمد عامر ٹیم میں کیسےشامل ہو سکتے ہیں؟،انضمام الحق نے بتا دیا

محمد عامر ٹیم میں کیسےشامل ہو سکتے ہیں؟،انضمام الحق نے بتا دیا

محمد عامر ٹیم میں کیسےشامل ہو سکتے ہیں؟ ، انضمام الحق نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ عامر، سرفراز احمد، شان مسعود اور عماد وسیم سمیت سب کے لئے پاکستان کرکٹ کے دروازے کھلے ہیں۔

محمد عامر ٹیم میں کیسےشامل ہو سکتے ہیں؟،انضمام الحق نے بتا دیا

محمد عامر ٹیم میں کیسےشامل ہو سکتے ہیں؟،انضمام الحق نے بتا دیا

قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑی ڈومیسٹک کھیلیں، پرفارمنس دیں، ٹیم کو ضرورت ہوئی تو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

انضمام الحق نے کہا کہ فخر زمان آج کل فارم میں نہیں لیکن وہ بڑے میچوں کا کھلاڑی ہے،

میں کسی کے لئے دروازے بند نہیں کر سکتا، ڈومیسٹک میں پرفارمنس کو سب سے زیادہ ترجیح دی جائے گی۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ محمد عامر اچھا کرکٹر ہے، اس نے ریٹائرمنٹ لے رکھی ہے،

محمد عامر واپس آئیں ڈومیسٹک کھیلیں اور پرفارم کریں، کوئی بھی ہو سب کے لیے دروازے کھلے ہیں سب پر غور کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پلیئرز نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے وائٹ بال کرکٹ کھیلنی ہے

یا ریڈ بال، لیگز کو مانیٹر کریں گے کہ پلیئرز کہاں کھیل رہے ہی

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481