اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

12 ربیع الاول کیلئے محلہ سجانے والی مسلمان خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

12 ربیع الاول کیلئے محلہ سجانے والی مسلمان خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

12 ربیع الاول کیلئے محلہ سجانے والی مسلمان خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ
بھارتی شہر اندور کی غریب نواز کالونی میں انتہا پسند ہندوؤں کے ایک گروپ نے 12 ربیع الاوّل کے لیے کالونی کو سجانے والی مسلم خواتین پر حملہ کردیا۔

یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب شدت پسند گروہ کے اراکین نے سجاوٹ پر اعتراض کیا،

جو تصادم میں تبدیل ہوگیا۔

معاملہ نے اس وقت پرتشدد رخ اختیار کیا جب مسلمان خواتین نے

ہندوؤں کو سجاوٹ کو ہٹانے سے روکنے کی کوشش کی۔
پولیس کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481