Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لندن میں صحافت بیتی کی رونمائی،سیاسی و صحافی شخصیات کی شرکت

صحافت بیتی کی لندن میں تقریب رونمائی 4 لندن میں صحافت بیتی کی رونمائی،سیاسی و صحافی شخصیات کی شرکت

لندن میں صحافت بیتی کی رونمائی،سیاسی و صحافی شخصیات کی شرکت

گزشتہ ہفتےانسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پاشا فاؤنڈیشن اور سانجھا ویڑہ کے زیر اہتمام لندن کے مقامی ریسٹورنٹ میں کانفرنس منعقد کی گئی .. کانفرنس میں مقامی سیاسی جماعتوں لیبر پارٹی، کنزرویٹیو پارٹی، لبرل ڈیموکریٹک اور گرین پارٹی کے کونسلرز اور کاروباری و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

اس موقع پر پاکستان کے معروف صحافی اور امت کے گروپ ایڈیٹر سجاد عباسی کی کتاب "صحافت بیتی” کی تقریب رونمائی بھی ہوئی۔

 

 

برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری اور سیاسی کارکن حبیب جان نے بی بی سی لندن  سے منسلک لاہور پریس کلب کے سابق صدر ثقلین امام، بی بی سی کے ایڈیٹر جاوید سومرو، معروف کالم نگار وجاہت علی خان، معروف کالم نگار تنویر زمان خان، جرنلسٹ رفیق مغل، براڈ کاسٹر مشتاق مشرقی، کونسلر ڈاکٹر زاہدہ نوری، کونسلر شاہد ندیم، کونسلر معظم خان سندھو، پاشا فاؤنڈیشن کے ایس کے پاشا، فیض امن میلہ کے آرگنائزر اکرم قائم خانی، معروف صحافی ساحرہ خان، سیاسی رہنما اقبال بھٹی، جرنلسٹ انعام سہگل، سیاسی و سماجی رہنما عامر خان، سجاد بٹ اور عاصم یوسف کو کتاب صحافت بیتی پیش کی۔

علاوہ ازیں سابق مشیر بلوچستان حکومت حلیم خان ترین اور گرین پارٹی کی سربراہ وکٹوریہ کو بھی کتاب "صحافت بیتی” پیش کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481