Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی عرب،منشیات اسمگلنگ پر پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت

سعودی عرب،منشیات اسمگلنگ پر پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت

سعودی عرب،منشیات اسمگلنگ پر پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت

ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی کے الزامات پر دو افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق، پاکستانی تارکِ وطن کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت دی گئی، اور یہ فیصلہ مکہ مکرمہ ریجن میں نافذ کیا گیا۔

دوسری جانب، دہشت گردی میں ملوث سعودی شہری کو بھی سزائے موت دی گئی۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق، اس شخص نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے، جج کے اغواء اور قتل میں حصہ لیا، اور تیل کی پائپ لائنوں کو اڑانے اور دھماکا خیز مواد تیار کرنے میں ملوث تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481