Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی

اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی

اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی

تاریخی عمارت میں آگ گزشتہ روز لگی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی جس نے قریبی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔

فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، اس دوران علاقے کو مکمل خالی کرالیا گیا تھا۔ آگ بجھانے کے بعد بھی پولیس اور فائر بریگیڈکا عملہ رات بھر جائے وقوعہ پر موجود رہا تاکہ کسی ممکنہ خطرے کو روکا جا سکے۔

قرطبہ کے میئر نے فائر فائٹرز کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئےکہا ہےکہ فائر بریگیڈکی فوری کارروائی کی وجہ سے کوئی بڑا سانحہ نہیں ہوا۔

تاریخی عمات میں آگ لگنے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل گئیں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے اسے شیئرکیا اور تشویش کا اظہار کیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز تاریخی عمارت کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا، تاہم متاثرہ حصہ تاحال بند ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481