Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدرٹرمپ نےسب سے بڑی خواہش بتا دی

صدرٹرمپ نےسب سے بڑی خواہش بتا دی

صدرٹرمپ نےسب سے بڑی خواہش بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ پیر کو وائٹ ہاؤس میں واشنگٹن کے پُرتشدد جرائم کو روکنے سے متعلق پریس کانفرنس کریں گے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی کو بہت جلد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کر دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بطور صدر میری سب سے بڑی خواہش دنیا میں امن و استحکام لانا ہے، آرمینیا اور آذربائیجان ایک تلخ تنازع پر 35 سال سے زائد عرصے سے لڑ رہے تھے۔

ٹرمپ نے کہا کہ بہت سوں نے یہ تنازع حل کرانے کی کوشش کی اور ناکام رہے لیکن بالآخر ہم آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں کامیاب ہو گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481