اوول ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والا اوول ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔
انگلینڈ نے 374 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 339 رنز بنا لیے۔
یہ بھی پڑھیں:۔ بھارت پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے مُکر گیا
اوول ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کو 35 رنز، جبکہ بھارت کو 4 وکٹیں درکار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج کھیلا جائے گا
انگلینڈ کے جیمی اسمتھ 2 اور جیمی اوورٹن 0 پر ناٹ آؤٹ ہیں،
جبکہ جوروٹ 105 اور ہیرو بروک 111 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔
