Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی زندہ نکلے

قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی زندہ نکلے

قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی زندہ نکلے

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی زندہ ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اب کئی ویڈیوز میں جنرل اسماعیل قانی کو تہران میں ہونے والے فتح کے جشن میں دیکھا گیا ہے۔

تہران میں ہونے والے جشن میں اسماعیل قانی کا لوگوں نے پُرجوش استقبال کیا۔

امریکی جریدے نے دعویٰ کیا تھا کہ 13 جون کے اسرائیلی حملوں میں اسماعیل قانی شہید ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 2024ء میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اطلاعات تھیں کہ اسماعیل قانی وہاں موجود تھے اور ایران سے ان کا رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی تھیں کہ وہ اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481