شیلٹرز میں پناہ گزین اسرائیلیوں میں لڑائیاں ہونے لگیں
کھچا کھچ بھرے شیلٹرز میں اسرائیلیوں میں لڑائیاں ہونے لگیں، ایسے ہی ایک واقعے میں تلخ کلامی کے بعد ایک اسرائیلی نے شیلٹر کے اندر مرچوں کا اسپرے کر دیا۔
کھچا کھچ بھرے شیلٹرز میں اسرائیلیوں میں لڑائیاں ہونے لگیں، ایسے ہی ایک واقعے میں تلخ کلامی کے بعد ایک اسرائیلی نے شیلٹر کے اندر مرچوں کا اسپرے کر دیا۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق میزائل حملوں کے سائرن بجنے کے دوران ہوئی اس لڑائی کے دوران پیپر اسپرے کے باعث پناہ لینے والے باہر نکلنے پر مجبور ہو گئے۔
پولیس نے جھگڑا کرنے کے الزام میں 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔
