Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی ایک بار پھر ہدف تنقید

Modi is once again a target of criticism مودی ایک بار پھر ہدف تنقید

مودی ایک بار پھر ہدف تنقید

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر ہدف تنقید بنالیا ہے۔

عوام کے مجمع سے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ اُدھر سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ کیا اور نریندر مودی نے سرینڈر کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ نے مودی سے ٹیلی فون پر صرف اتنا کہا نریندر، سرینڈر، جس پر وزیراعظم نے جی حضور کہہ کر ٹرمپ کے اشارے کی تعمیل کردی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481