دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی میزبان کیویز نے پاکستان کو شکست دے دی۔
ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا
یہ بھی پڑھیں :۔ چیمپئنز ٹرافی میں ایک سپنر کھلانا بڑی غلطی تھی،انضمام الحق
جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
نیوزی لینڈ نے 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
تاہم بارش کے باعث میچ فی اننگز 15،15 اوورز پر مشتمل رہا۔
