top header add
kohsar adart

 9 مئی کو پشاور میں ملین مارچ ہوگا، مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی کے وفود کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں، تحریک انصاف سے با مقصد  مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو ہم خوش آمدید کہیں گے۔
 جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنےنہیں آئی، 9 مئی کو پشاور میں ملین مارچ ہوگا۔
ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، ایک قانونی، دوسرا سیاسی ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  پی ٹی آئی کے وفود کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں، تحریک انصاف سے با مقصد  مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو ہم خوش آمدید کہیں گے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More