Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔

 

پی سی بی ذرائع کے مطابق آج آرام کے بعد دونوں ٹیمیں کل شام سات بجے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25 اپریل کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

واضح رہے کہ پانچ میچوں کی سیریز ایک ،ایک سے برابر ہے جبکہ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481