لاہور کے حلقے این اے 130 لاہور 14 سے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آ گیا،
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد 115043 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 130 سے 55981 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
