Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جماعت اسلامی نے بھی انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

جماعت اسلامی نے بھی انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

 

جماعت اسلامی نے امیر جماعت سراج الحق کے انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کردیا۔

سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق 20 جنوری کو چیچہ وطنی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے

 

امیر جماعت 20 جنوری کی رات ڈیجیٹل جلسہ سے خطاب کریں گے، سراج الحق 21 جنوری کو مردان میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے

 

امیر جماعت کے 22 جنوری کو دیرپائن، 23 کو ملتان میں جلسے ہوں گے۔

 

اسی طرح امیر جماعت اسلامی 24,25 جنوری کو کے پی میں انتخابی ریلیوں کی قیادت کریں گے

 

حیدرآباد میں 26، اندرون سندھ 27جنوری کو امیرجماعت کے جلسے ہوں گے،

 

سراج الحق 28جنوری کو کراچی میں جلسہ سے خطاب کریں گے

 

سرگودھا، پشاور، بونیر میں سراج الحق کے جلسے 29,30,31 جنوری کو ہوں گے۔

 

امیر جماعت یکم فروری کو دیربالا، 2 کو فیصل آباد، 3 کو گوجرانوالا میں جلسے کریں گے

 

لیاقت باغ راولپنڈی، دیر پائن میں سراج الحق چار فروری کو جلسوں سے خطاب کریں گے،

 

سراج الحق لاہور میں پانچ فروری کو انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481