Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سوات،پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سوات،پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سوات، پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سوات،پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سوات،پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

تلیگرام کے علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی،خود کش جیکٹ

اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز

حکام کے مطابق کارروائی میں ایک جیکٹ،دس دستی بم،راکٹ لانچر،کارتوس،بال بئیرنگ ایک سنائفر اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں 16اکتوبر سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور نےبتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن دو مہینوں سے جاری ہے

اورسوات میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے،

ڈی پی او نے کہا کہ تلیگرام پوسٹ کے قریب زمین میں اسلحہ چھپایا گیا تھا۔
ڈی پی او نے کہا کہ امن خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے،

اس سال موسم سرما میں کثیر تعداد میں سیاح آئیں گے، سیاح بلا خوف و خطر سوات آئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481