اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

16اکتوبر سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

16اکتوبر سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

16اکتوبر سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی، 16اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

16اکتوبر سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

16اکتوبر سےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ اورگلف مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92ڈالر فی بیرل جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 84ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجودہ ریٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22روپے کمی بنتی ہے، اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 20 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت پچھلے دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی،

خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے,

ڈالر کے موجودہ ریٹ کے مطابق پاکستان میں فی بیرل تیل کی 26ہزار 220روپے بنتی ہے

جبکہ 15 ستمبر کو فی بیرل قیمت 29ہزار898روپے بنتی تھی.

یہ بھی پڑھیں خیبرپختونخوا میں پہلی بارتھوراسکوپک لوبیکٹومی کی کامیاب سرجری

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں بھی بیس روپے سے زائد کمی ہوچکی ہے،

اس وقت ملک میں 23 دن کا پرانا درآمد شدہ سٹاک بھی نکل چکا ہے

،ذرائع کے مطابق اگر حکومت نے مزید ٹیکسز نہ لگائے تو عوام کو بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481