صدر مملکت نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کردی
صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو ان قوانین سے اختلاف کرتا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں حافظ آباد، ٹریفک حادثے کی شکار بس میں آتشزدگی سے 18 مسافر جاں بحق
صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ میں نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے۔
یہ بھی پڑھیں اغوا برائے تاوان کے ڈرامے نے نوجوان کی جان لے لی
صدر مملکت کا کہنا ہے کہ میں تو ان قوانین سے اختلاف کرتا ہوں،
میں نے اپنے اسٹاف سے یہ بل واپس بھیجنے کا کہا تھا۔
