Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ترکیہ: صدر رجب طیب اردگان کی آواز نقل کر کے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار

ترکیہ: صدر رجب طیب اردگان کی آواز نقل کر کے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار

ترکیہ: صدر رجب طیب اردگان کی آواز نقل کر کے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کی نقلی آواز کا استعمال کر کے عوام سے فراڈ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترکیہ: صدر رجب طیب اردگان کی آواز نقل کر کے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار

ترکیہ: صدر رجب طیب اردگان کی آواز نقل کر کے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار

ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان کی آواز کی نقل کر کے کاروباری افراد سے فراڈ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا، ترک نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ( ایم آئی ٹی)نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے

جس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردگان کی آواز کی نقل کی اور منتخب کمپنیوں اور اعلی سطح کے سرکاری افسران کے ساتھ فراڈ کیا۔

یہ بھی پڑھیں پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستے دام فروخت نہیں کرسکتے، نگراں حکومت

ایم آئی ٹی کا مزید کہنا ہے کہ دھوکے باز شخص نے صدر اردگان کی آواز کی نقل کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کا استعمال کیا اور 10 سے زیادہ مختلف غیر ملکی شہریوں کے موبائل فونز سے کاروباری افراد کو دھوکہ دیا۔ دوسری جانب سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مجرم کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عہدیداروں نے ایسے کیسز کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا

اور کہا کہ نام، آواز اور شناخت سے متعلق فراڈ کے خلاف اقدامات میں مسلسل بہتری لائی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481