Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محمد حفیظ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

محمد حفیظ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

محمد حفیظ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق کرکٹر محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ۔

محمد حفیظ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

محمد حفیظ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کے سری لنکا کے خلاف جاری دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے بعد چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کا امکان ہے۔

رواں ماہ کے شروع میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی سابق ٹیسٹ کرکٹر و آل رائونڈر محمد حفیظ سے ملاقات ہوئی تھی

 

یہ بھی پڑھیں ایمرجنگ ایشیا کپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

 

ذکااشرف نے انہیں قومی ٹیم کا چیف سلیکٹربنانے کی آفرکی تھی ۔ملاقات میں محمد حفیظ نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا عہدہ ملنے پر ذکا اشرف کو مبارکباد بھی دی تھی،اس موقع پر سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ ذکا اشرف اچھے ایڈمنسٹریٹرہیں، ان کی دل سے عزت کرتا ہوں۔

علاوہ ازیں سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان اور سلیم یوسف کو بھی سلیکشن کمیٹی میں ذمہ داریاں ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ،

محسن حسن خان کو بھی سلیکشن کمیٹی میں ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ اور ذکا اشرف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کو شامل کرنے پر بھی بات ہوئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481