Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی

پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی

پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 24-2023 کی پہلی سہ ماہی کےبجٹ کی منظوری دے دی۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق باقاعدہ بورڈ الیکشنز نہ ہونے پر سال کے بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی

جب کہ معاملات چلانے کے لیے سہ ماہی بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی

پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی

ذرائع کا بتانا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس کو 3 ماہ کے بجٹ کے حساب سے منصوبہ بندی کی ہدایت کی گئی ہے،

تاہم قومی کرکٹرزکے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481