Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، بابر اعظم

بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپینگ کے لیے پہلا انتخاب سر فراز احمد ہوں گے، فیصلہ حالات کو دیکھتے ہوئے کریں گے۔

 بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، بابر اعظم

بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، بابر اعظمپریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار ہے

،بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں،کرکٹ کے لیے فٹنس بہت ضروری ہے، ہم پُرامید ہیں،

کافی ٹائم بعد کرکٹ دوبارہ شروع ہورہی ہے، ٹیم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے،

ہم نے سری لنکا کی کنڈیشنز کے حساب سے تربیتی کیمپ میں حصہ لیا، فٹنس کے لیے بیک ٹو بیک کرکٹ ضروری ہے،

کوشش ہوگی کہ بہترین کرکٹ کھیلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بیٹنگ اور باؤلنگ پارٹنر شپ پر کام کیا ہے،

اسپن اٹیک سے نمٹنے کی حکمت عملی بنائی ہے،

ترجیح یہ ہی ہوگی کہ ہمیں میچ جیتنا ہے،

کبھی کبھی ہمیں دفاعی پوزیشن میں بھی کھیلنا ہوتا ہے، سری لنکا میں پچ سلو ہے،

اسپنرز کو مدد ملے گی، نیا سیزن شروع ہورہا ہے ہم کافی مثبت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  چیف سلیکٹر ہارون رشید کرکٹ بورڈ کے تمام عہدوں سے فارغ
پی سی بی میں تبدیلیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بابر کا کہنا تھا کہ بورڈ میں کون آرہا کون جارہا ہے

ہمارا اس پر فوکس نہیں، ٹیم میں جہاں کچھ خامیاں ہیں انہیں دور کررہے ہیں،

ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپینگ کے لیے پہلا انتخاب سر فراز احمد ہوں گے،

فیصلہ حالات کو دیکھتے ہوئے کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481