Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف سلیکٹر ہارون رشید کرکٹ بورڈ کے تمام عہدوں سے فارغ

چیف سلیکٹر ہارون رشید کرکٹ بورڈ کے تمام عہدوں سے فارغ

سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نجم سیٹھی انتظامیہ میں ’فور ان ون‘ یعنی ان کے پاس چار عہدے تھے لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمہ داری نہیں۔
ماضی کے بیٹر کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا گیا ہے۔

چیف سلیکٹر ہارون رشید کرکٹ بورڈ کے تمام عہدوں سے فارغ

چیف سلیکٹر ہارون رشید کرکٹ بورڈ کے تمام عہدوں سے فارغ

نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف سلیکٹرسمیت 4 بڑے عہدوں پر کام کرنے والے ہارون رشید کو ایک ساتھ تمام عہدوں سے الگ کردیا گیا ہے، وہ اب مایوسی کی حالت میں لاہور سے کراچی پہنچ گئےہیں۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

70سالہ ہارون رشید نے پاکستان کی جانب سے 23 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے انٹر نیشنل میچ کھیلے ہیں۔

ہارون رشید کئی دہائیوں سے پاکستان کرکٹ میں مختلف عہدوں میں ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں،

انہیں پاور کوریڈورکے قریب تسلیم کیا جاتا ہے، حالیہ

دنوں میں انہوں نے غیر ملکی اور ملکی کوچز سے معاہدے کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

اِس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ میں جنید ضیاء کے پاس ڈومیسٹک کرکٹ کا چارج ہے،

یہ عہدہ بھی ہارون رشید کے پاس تھا، جبکہ ایزد سید کی جگہ ذاکر خان قومی اکیڈمی کے انچارج ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481