top header add
kohsar adart

بھارتی فوج کے درجنوں سپاہی اپنے ہی ملک میں یرغمال

بھارتی فوج کی بٹالین آسام رائفلز کے 31جوانوں کو ناگالینڈ کے باغیوں نے حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ، 31 بھارتی فوجیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا۔ناگا لینڈ کے فریڈم فائٹرز تھیونگا لینگ میووا نامی تنظیم نے بھارتی فوج کے سپاہیوں کو اسلحے سمیت یرغمال بنایا اور اس کے بعد ترلے منتیں کرتے سپاہیوں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی فوجی اپنے اسلحے سمیت زمین پر بیٹھیں ہیں تاہم ہندوستانی فوج کے افسران نے رہائی کے لیے فریڈم فائٹرز کی منت سماجت کی جس پر باغی تنظیم نے فوجیوں کو رہا کر دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More