Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سرفراز احمد پریکٹس سیشن میں اکیلے

6

کراچی(کوہسار نیوز)پاک نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ سے قبل جہاں قومی ٹیم نے آرام کیا وہیں وکٹ کیپر سرفراز احمد نے اسٹیڈیم پہنچ کر اکیلے بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پیر دو جنوری سے کراچی کے اسٹیڈیم میں ہوگیا،

جس کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم پہنچ کر پریکٹس سیشن میں شرکت کی

اور بھر پور انداز میں مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا،

تاہم پاکستان نے دوسرے روز بھی اسٹیڈیم کا رخ کرنے کی بجائے آرام کو ترجیح دی۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد اکیلے ہی اسٹیڈیم پہنچے اور نیٹ پریکٹس کی،

چار سال کے بعد قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے سرفراز احمد نے بیٹنگ کی مشقیں کرنے ساتھ وکٹ کیپنگ پر بھرپور توجہ دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481