Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا محرم کے جلوس پر تشدد، نوجوان پرگاڑی چڑھا دی

23 1

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے محرم الحرام کے جلوس پرپابندی عائد کردی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں محرم کے جلوس نکالنے پر پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلوس نکالنے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی
قابض بھارتی فوجیوں نے متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ مقبوضہ کشمیرکے مختلف علاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ سرینگر سمیت دیگرشہروں میں سڑکوں کو خاردارتار لگا کر بند کردیا گیا ہے۔
محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی کوشش کرنے والوں کو بھارتی فورسز نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو جیسی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481