اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کے دو شہروں میں دھماکے،5 جاں بحق،10 سے زائد زخمی

ایران کے دو شہروں میں دھماکے،5 جاں بحق،10 سے زائد زخمی

ایران کے دو مختلف شہروں میں دھماکوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 5 افراد ہلاک شہید رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا، جس کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی دو منزلیں تباہ ہو گئیں اور کئی گاڑیاں اور قریبی دکانیں بھی متاثر ہوئیں۔ ایرانی حکام کے مطابق اس دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔

اسی دوران، ایران کے شہر اہواز کی چار منزلہ رہائشی عمارت میں گیس دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ عمارت کے ملبے تلے دبے 3 سالہ بچے اور ایک خاتون کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

ایرانی میڈیا نے دھماکوں میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر کو ہدف بنانے کی تردید کی ہے، جبکہ اسرائیلی عہدیدار نے بھی کہا کہ دھماکوں میں اسرائیل ملوث نہیں ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481