اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل

بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے۔ اس موقع پر ان کے والد اعظم صدیقی نے جذباتی پیغام شیئر کیا، جس میں کہا کہ "گھر بنتے ہیں گھر کے مکینوں سے، خدا خوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے۔” انہوں نے دعا کی کہ یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے آباد رہے اور اس کا ہر کونا اللہ کی رحمتوں سے معمور ہو۔

بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل
فیس بک واٹس ایپ

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481