اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، جہاں خواجہ نافع اور نسیم شاہ شامل ہوئے ہیں جبکہ فخرزمان اور سلمان مرزا کو آرام دیا گیا ہے۔ بارش کے باعث میچ 12-12 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
فیس بک واٹس ایپ

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481