اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کرائےکے فوجیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر

کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا،ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔ انہوں نے عوام سے اتحاد اور یکجہتی قائم رکھنے کی تاکید کی۔

واضح رہے کہ ایران میں معاشی بحران اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری ہیں۔ 28 دسمبر سے شروع ہونے والے احتجاجات میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت اب تک 45 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

احتجاج کے دوران ایران بھر میں انٹرنیٹ سروس کو مکمل طور پر بند رکھا گیا، جس سے عوامی رابطہ اور معلومات تک رسائی متاثر ہوئی ہے۔

یہ مظاہرے ایران میں جاری سیاسی کشیدگی اور معاشی بحران کی سنگینی کو ظاہر کرتے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481