اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بی سی بی کا پاکستان کیخلاف آئندہ سیریز کا اعلان

بی سی بی کا پاکستان کیخلاف آئندہ سیریز کا اعلان

بی سی بی کا پاکستان کیخلاف آئندہ سیریز کا اعلان-بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ 2026 میں تین ون ڈے میچز اور مئی 2026 میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔

ون ڈے سیریز کے میچز 12، 14 اور 16 مارچ 2026 کو کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا میچ 12 مارچ، دوسرا 14 مارچ اور تیسرا 16 مارچ کو شیڈول ہے۔

ٹیسٹ سیریز، جو کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی، مئی 2026 میں کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ 8 مئی اور دوسرا ٹیسٹ 16 مئی کو ہوگا۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 4 مئی 2026 کو بنگلا دیش روانہ ہوگی۔

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے وینیوز کا اعلان بعد میں کرنے کا کہا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481