اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج،2 افراد جاں بحق

ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج،2 افراد جاں بحق

ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج،2 افراد جاں بحق-ایران کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا، جھڑپوں میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

 

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق کئی شہروں میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جس کے دوران ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت دو افراد ہنگامہ آرائی میں جاں بحق ہوگئے، جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔

 

ایرانی شہر فسا میں کل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بولا تھا۔ ایران پر مغربی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی ریال مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جس سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481